Tuesday , September 26 2017
Home / Top Stories / چمپئینس ٹرافی : ہندوستان نے جنوبی آفریقہ کو شکست دی

چمپئینس ٹرافی : ہندوستان نے جنوبی آفریقہ کو شکست دی

لندن ۔ /11 جون (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان نے آئی سی سی چمپئینس ٹرافی کے ایک اہم مقابلے میں آج جنوبی آفریقہ کو 8 وکٹس سے شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ جنوبی آفریقہ نے پہلے بیاٹنگ کرتے ہوئے 44.3 اوورس میں 191 رنز بنائے ۔ (اننگز اسپورٹس صفحہ پر) جواب میں دفاعی چمپئین نے تیز رفتار تعاقب کرتے ہوئے نشانہ اس وقت پورا کرلیا جبکہ مزید 12 اوورس باقی تھے ۔ شیکھر دھون 78 کے علاوہ ویراٹ کوہلی 76 ناٹ آؤٹ اور یوراج سنگھ 23 ناٹ آوٹ نے 38 اوورس میں 193 رنز بناتے ہوئے میچ کو اپنے حق میں کرلیا ۔

TOPPOPULARRECENT