Wednesday , September 20 2017
Home / خواتین کا صفحہ / چمکتے ہیرے نئے فیشن کے ساتھ

چمکتے ہیرے نئے فیشن کے ساتھ

اپنے کانوں کو سجائیں، سنواریں، آراستہ کریں، خوبصورت گلیمرس سونے کے شکنجے میں جکڑے نازک مختلف رنگوں کے قیمتی پتھر جوکہ آپ کی خوبصورتی کو دوبالا یا دو آشتیں کردیں گے۔ آپ کے کینڈی لیٹرائرنگ (شیشے کے بندے) آپ پر خوب سجھیں گے اور آپ کے عروسی جوڑے میں چار چاند لگادیں گے۔ جیویلری ڈیزائنر کہتے ہیں کہ آپ صرف اس بات کو ذہن میں رکھیں کہ آپ دلہن صرف ایک دن کی ہیں جو زیور ہیں جو آپ پہن سکتی ہیں۔

یہاں تک اگر آپ کارپوریٹ پارٹی میں جارہی ہیں تو یہ کینڈی لیٹرائیرنگ آپ کی بہترین پسند ہے۔ بریسلیٹ جاذبیت میں اضافہ کرتے ہیں۔ بھاری چوڑیوں کا دور گزر گیا۔ اب زمانہ ہے خوبصورت نازک ایلیگنٹ کندن کے بریسلیٹ کا جو ہر کسی کا دل جیت لے۔ بہت زیادہ قیمتی اور کم قیمتی پتھروں کو سونا، اینٹک فنشز، ہیرا اور کندن چوکر کے ساتھ مک کر ایک روایتی زچ دیا جاتا ہے جوکہ کبھی بھی پرانا نہیں ہوسکتا۔ یہاں تک کہ یہ ایک دلہن کی پسند بھی رہتی ہے۔ آپ کی نسوانیت کو چار چاند لگاکر آپ کو کلاسک تک دیتی ہے۔ اگر آپ پرل (موتیوں) کے ساتھ سونے یا کرسٹل سے ہی جیویلری پہنیں۔ پرل اسی سیزن میں بڑے پیمانے پر واپس آتے ہیں۔ یہ کلاسک ہوتے ہیں اور وقت کی قید سے آزاد ہوتے ہیں۔ آپ انہیں کاک ٹیل ڈریس یا ڈیومر آفس سوٹ کے ساتھ بھی پہن سکتے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT