Sunday , August 20 2017
Home / جرائم و حادثات / چندرائن گٹہ میں کمسن لڑکی جھلس کر فوت

چندرائن گٹہ میں کمسن لڑکی جھلس کر فوت

حیدرآباد /21 اپریل ( سیاست نیوز ) چندرائن گٹہ ، ملت نگر میں پیش آئے ایک واقع میں کاغذات جلانے کے کھیل کے دوران جھلس جانے والی ایک کمسن طالبہ فوت ہوگئی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 6 سالہ ثانیہ فاطمہ جو محمد عبدالرزاق کی بیٹی تھی اپنے مکان کے قریب کاغذات جلاتے ہوئے کھیل رہی تھی کہ وہ اتفاقی طور پر جھلس گئی تھی ۔ ثانیہ فاطمہ کو دواخانہ میں شریک کیا گیا تھا جہاں پر وہ زخموں سے جانبر نہ ہوسکی ۔

TOPPOPULARRECENT