Sunday , September 24 2017
Home / شہر کی خبریں / چندرابابونائیڈو کا اظہار تعزیت

چندرابابونائیڈو کا اظہار تعزیت

حیدرآباد ۔ 18 ؍ اکٹوبر(سیاست نیوز) صدر تلگودیشم پارٹی و چیف منسٹر آندھراپردیش مسٹر این چندرابابونائیڈو نے مولانا بدرالدین قادری صدر آل انڈیا سنی علماء بورڈ حیدرآباد کے اچانک انتقال پر اپنے گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا اور افراد خاندان سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے افراد حاندان کو پرسہ دیا ۔ اور کہا کہ مولانا بدرالدین قادری ایک بہت ہی نیک صفت شخصیت تھے ۔ اور انہیں ہمیشہ مولانا کا آشیرواد حاصل رہا ہے ۔ مسٹر محمد عبدالسلام میڈیا کوآرڈینیٹر تلنگانہ تلگودشیم پارٹی نے اپنے بیان میں یہ بات بتائی ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT