Friday , August 18 2017
Home / شہر کی خبریں / چندرابابو کی تقریر کے دوران اچانک طبیعت خراب

چندرابابو کی تقریر کے دوران اچانک طبیعت خراب

امراوتی10 اگست (یو این آئی) چیف منسٹر آندھراپردیش چندرا بابو نائیڈوکی ایک سرکاری پروگرام کے دوران طبیعت خراب ہوگئی۔ امراوتی کے تلورو منڈل کے دنڈاپاڈو گاؤں میں وہ سرکاری تقریب میں شریک تھے اور تقریباً 20 منٹ تک خطاب کیا ۔ خطاب کے دوران وہ اچانک رک گئے اور کرسی پر بیٹھ گئے ۔وزیراعلی کے دفتر کے افسرجو وہاں موجود تھے نے فوری میڈیکل اسٹاف کو چوکس کیا تاکہ نائیڈو کا معائنہ کریں ۔ وزیر پی پلاراؤ اور دوسرے اُن کی صحت پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT