Friday , September 22 2017
Home / ہندوستان / چندرایان2 مشن : اسرو کے تجربات

چندرایان2 مشن : اسرو کے تجربات

احمد آباد۔11 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) اسرو (انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن) نے اپنے پرعزم چندرایان 2 مشن کیلئے کرناٹک کے چلاکرے میں واقع اپنے سنٹر میں تجربات شروع کردیئے ہیں۔ اسرو چیرمین اے ایس کرن کمار نے آج کہا کہ چاند پر لینڈنگ کے مشن کی تکمیل کے لئے ضروری تجربات کیئے جارہے ہیں انہوں نے بتایا کہ چاند کی سطح سے مشابہہ کئی طبق کرناٹک کے سنٹر میں تیار کئے گئے ہیں، جہاں چندرایان 2 کے ضمن میں تجربات جاری ہے۔ وہ یہاں فزیکل ریسرچ لیباریٹری کی ایک تقریب کے موقع پر میڈیا سے بات کررہے تھے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT