Tuesday , September 26 2017
Home / شہر کی خبریں / چندرا بابو نائیڈو کا دورہ برطانیہ

چندرا بابو نائیڈو کا دورہ برطانیہ

حیدرآباد ۔ 5 ۔ مارچ : ( سیاست نیوز ) : چیف منسٹر آندھرا پردیش این چندرا بابو نائیڈو اپنے وزراء اور عہدیداروں کے وفد کی قیادت کرتے ہوئے آئندہ ہفتہ برطانیہ کا دورہ کریں گے جہاں وہ سرمایہ کاری پر منعقد ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کریں گے ۔ برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر انڈریو مسچلاسٹر نے وجئے واڑہ میں چیف منسٹر سے ملاقات کی اور بین الاقوامی سرمایہ کاری فروغ کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی ۔ یہ کانفرنس لندن میں 10 تا 13 مارچ منعقد ہوگی ۔۔

TOPPOPULARRECENT