Friday , October 20 2017
Home / شہر کی خبریں / چندرا بابو نائیڈو کی دہلی میں آج نریندر مودی ملاقات

چندرا بابو نائیڈو کی دہلی میں آج نریندر مودی ملاقات

نئی دہلی۔24اگست ( سیاست ڈاٹ کام ) آندھراپردیش کو خصوصی موقف کے مسئلہ پر وائی ایس آر کانگریس اور دیگر اپوزیشن جماعتوں کی تنقیدوں کے شکار ریاستی چیف منسٹر این چندرا بابو نائیڈو منگل کو نئی دہلی میں وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کریں گے اور گذشتہ سال ریاست کی تقسیم کے موقع پر کئے گئے وعدوں کی تکمیل کی درخواست کریں گے ۔ حکومت  کے مشیر ( مواصلات) پرکالا پربھاکر نے کہا کہ ’’ وہ (نائیڈو) کل اُن( مودی) سے ملاقات کریں گے اور ریاست کی صورتحال سے واقف کرائیں گے۔  مالیہ ‘ ادارہ جات اور انفراسٹرکچر وغیرہ کے فقدان سے پیدا شدہ دشواریوں کا تذکرہ کریں گے ۔

TOPPOPULARRECENT