Tuesday , September 19 2017
Home / شہر کی خبریں / چندر ا بابو نے ایک سال میں 700 جی اوز جاری کئے ‘ وائی ایس آر کانگریس

چندر ا بابو نے ایک سال میں 700 جی اوز جاری کئے ‘ وائی ایس آر کانگریس

حیدرآباد 14 نومبر ( این ایس ایس ) وائی ایس آر کانگریس نے آج ادعا کیا ہے کہ چیف منسٹر آندھرا پردیش این چندرا بابو نائیڈو نے عہدہ سنبھالنے کے بعد سے اب تک 700 جی اوز جاری کئے ہیں۔ یہ سب خفیہ ہیں۔ پارٹی ترجمان واشی ریڈی پدما نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ چندرا بابو نائیڈو کو چاہئے کہ انہوں نے رائلسیما علاقہ کے عوام کی فلاح و بہبود کیلئے کیا کچھ کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ نائیڈو برادر نسبتی اداکار بالا کرشنا ‘ نارا لوکیش کے دوست و جی ارونا کماری کو اراضیات کم قیمتوں پر فراہم کی جا رہی ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ چندرا بابو نائیڈو یہ واضح کریںکہ جو 700 جی اوز جاری کئے گئے ہیں ان کا راز کیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT