Tuesday , October 24 2017
Home / جرائم و حادثات / چور کے حملہ میں ضعیف جوڑا شدید طور پر زخمی

چور کے حملہ میں ضعیف جوڑا شدید طور پر زخمی

حیدرآباد 19 جولائی ( سیاست نیوز )  تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ میں چور کے حملہ میں ضعیف جوڑا شدید طور پر زخمی ہوگیا ۔ یہ واقعہ نلگنڈہ ضلع کے ایم آتما کور منڈل میں پیش آیا ۔ ایک مکان میں چوری کی کوشش کے دوران مزاحمت پر چور نے اس جوڑے پر تیز دھار ہتھیار سے حملہ کردیا ۔ اس حملہ میں سومیا اور اس کی بیوی راملماں شدید طور پر زخمی ہوگئے جس کے بعد انہیں شہر حیدرآباد کے ایل بی نگر کے پرائیویٹ اسپتال منتقل کیاگیا جہاں ان کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT