Sunday , October 22 2017
Home / جرائم و حادثات / چٹان گرنے سے ایک شخص ہلاک

چٹان گرنے سے ایک شخص ہلاک

حیدرآباد ۔ 12 ۔ جولائی : ( سیاست نیوز) : گھٹکیسر کے علاقہ میں ایک شخص چٹان کی زد میں آکر فوت ہوگیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 32 سالہ لکشمایا جو پیشہ سے مزدور تھا ۔ آج صبح علاقہ میں پتھر پھوڑنے کے کام میں مصروف تھا کہ چٹان گرنے سے اس کی زد میں آکر برسر موقع ہلاک ہوگیا ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT