Wednesday , September 20 2017
Home / Top Stories / چھتیس گڑکا بی جے پی لیڈر جو گاؤشالہ چلاتا ہے مردہ گائیو ں کے ہڈیا ں او رچمڑے فروخت کیاکرتا تھا

چھتیس گڑکا بی جے پی لیڈر جو گاؤشالہ چلاتا ہے مردہ گائیو ں کے ہڈیا ں او رچمڑے فروخت کیاکرتا تھا

رائے پور: چھتیس گڑکے بی جے پی لیڈر ہریش ورما اکثر قصابوں کو مردہ گائے کے چمڑے اور ہڈیوں کا سودا کرتا ہے ۔ قبل ازیں اسی کے گاؤں شالہ میں تین سو گائیوں کی موت کے سبب اس کو گرفتار کرلیاگیا تھا۔

نیوز بٹس میں شائع خبر کے مطابق‘ ابتدائی تحقیقات میں اس با ت کا انکشاف ہوا کہ ہے گاؤ شالہ کا ملک مردہ گائیو ں کی چمڑا مچھلی پکڑنے کی سرگرمیوں کے فروخت کرتا ہے۔

قبل ازیں راج پور کے گاؤں والوں نے دعوی کیاتھا کہ ورما کے گاؤ شالہ کے مردہ گائیوں کو گاؤں کے اؤٹ اسکرٹس میں پھینکنے کاکام کیاجارہا ہے جس کے بعد گاؤ سیوا یوگ بیسر پٹیل‘ دھمدا ایس ڈی ایم راجیش پاترا اور ڈاکٹروں کی ٹیم نے گاؤ شالہ کا دورہ کیاتھا۔

ہفتہ کے روزہندوستان ٹائمز میں شائع خبر کے مطابق ڈرگ انسپکٹر جنرل آف پولیس نے کہاکہ ’’ گاؤ سیوا ایواگ کی جانب سے لگائے گئے الزامات درست ثابت ہورہے ہیں‘‘

TOPPOPULARRECENT