Sunday , October 22 2017
Home / ہندوستان / چھوٹا شکیل کیس کی تفصیلات تھانے پولیس کے حوالے

چھوٹا شکیل کیس کی تفصیلات تھانے پولیس کے حوالے

ممبئی ۔ /6 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) ممبئی پولیس نے چھوٹا شکیل کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات تھانے پولیس کے حوالے کی ہیں ۔ مفرور انڈور ورلڈ ڈاون داؤد ابراہیم کے دست راز چھوٹا شکیل کے تعلق سے تھانے پولیس کو معلومات کی ضرورت تھی کیونکہ داؤد ابراہیم کے چھوٹے بھائی اقبال کسکر کو گرفتار کیا گیا ہے ۔ عہدیدار کے مطابق تھانے پولیس مکوکہ کے نفاذ کیلئے قانونی مدد حاصل کررہی ہے تاکہ زبردستی رقومات کی وصولی کے کیس میں اقبال کسکر کو ماحوذ کیا جاسکے ۔

TOPPOPULARRECENT