Tuesday , October 17 2017
Home / Top Stories / چھیڑ چھاڑ کرنے والے منچلے کی پب کے خاتون عملے کے ہاتھوں پٹائی: ویڈیو

چھیڑ چھاڑ کرنے والے منچلے کی پب کے خاتون عملے کے ہاتھوں پٹائی: ویڈیو

گڑگاؤں:یہاں ایک پب میں کام کرنے والے خاتون عملے نے مبینہ طور پر ایک منچلے کی برسرعام چپل سے پٹائی کی‘ جس کا ویڈیو سوشیل میڈیا پر گشت کررہا ہے۔ہفتہ کی شام کو ایم جی روڈ پر یہ واقعہ پیش آیا۔

نشہ کی حالت میں دھت ایک شخص پب کی خاتون ملازمین کے قریب آکر اس کو پیچھے سے دبوچ لیا۔

جس کے فوری بعد مذکورہ خاتون کے کچھ ساتھی اس کو بچانے کے لئے وہاں پر دوڑے اور منچلے نوجوان کی چپل سے پٹائی شروع کردی۔واقعہ کا ویڈیو انٹرنٹ پر دھوم مچارہا ہے۔

عین شاہدین کا الزام کے واقعہ پیش انے کے دوران اطراف واکناف میں کوئی پولیس موجود نہیں تھی ۔]

اے سی پی اور پی آر او گڑگاؤں پولیس اسٹیشن منیش سہگل نے پی ٹی ائی کو بتایا کہ’’ غیرسماجی عناصر کے خلاف کاروائی کے لئے ہم نے مرد اور خاتون پولیس کانسٹبل کوسادہ لباس میں متعین کیاہے

TOPPOPULARRECENT