Sunday , August 20 2017
Home / شہر کی خبریں / چھ آئی اے ایس عہدیداروں کے تبادلے

چھ آئی اے ایس عہدیداروں کے تبادلے

حیدرآباد ۔ /10 ڈسمبر (سیاست نیوز) تلنگانہ حکومت نے چھ آئی اے ایس عہدیداروں کے تبادلے کے احکامات جاری کئے ۔ سرکاری ذرائع کے مطابق مسٹر کرشنا بھاسکر آئی اے ایس کو کمشنر میونسپل کارپوریشن کریم نگر ، اے ورشنی آئی اے ایس کو چیف ایکزیکٹیو آفیسر ضلع پریشد میدک مسٹر راجیو گاندھی ہنمنتو ، آئی اے ایس کو پراجکٹ آفیسر آئی ٹی ڈی اے بھدرا چلم ،مسٹر ادیوت کمار سنگھ آئی اے ایس کو سب کلکٹر آصف آباد (ضلع عادل آباد) مسٹر ششانک آئی اے ایس کو سب کلکٹر جگتیال (ضلع کریم نگر) اور شریمتی شروتی اوجانو آئی اے ایس کو سب کلکٹر وقارآباد ( رنگاریڈی) تعینات کیا گیا اور اس سلسلہ میں احکامات جاری کردیئے گئے ۔

TOPPOPULARRECENT