Thursday , August 24 2017
Home / شہر کی خبریں / چیف ایکزیکٹیو آروگیہ شری ہیلت ٹسٹ کی میعاد میں توسیع

چیف ایکزیکٹیو آروگیہ شری ہیلت ٹسٹ کی میعاد میں توسیع

حیدرآباد ۔ 23 ۔ جولائی : ( سیاست نیوز) : تلنگانہ حکومت نے آروگیہ شری ہیلت ٹرسٹ چیف ایکزیکٹیو آفیسر مسٹر ایم چندر شیکھر کی میعاد میں ایک سال کی توسیع دیتے ہوئے مسٹر چندر شیکھر راؤ کو اسی عہدے پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا اور اس سلسلہ میں پرنسپال سکریٹری محکمہ صحت و طبابت مسٹر راجیشور تیواری نے احکامات جاری کئے ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ پروفیسر آف انستیھشا کی حیثیت سے انتہائی شاندار طبی خدمات انجام دینے والے مسٹر چندر شیکھر گذشتہ ایک سال سے آروگیہ شری ہیلت ٹرسٹ کے چیف ایکزیکٹیو آفیسر کی حیثیت سے اپنی خدمات انجام دے رہے تھے ۔۔

TOPPOPULARRECENT