Monday , July 24 2017
Home / شہر کی خبریں / چیف منسٹر اور شریک حیات نے ملازم کی شادی انجام دی

چیف منسٹر اور شریک حیات نے ملازم کی شادی انجام دی

حیدرآباد 21 مئی ( آئی این این ) چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ اور ان کی شریک حیات شوبھا نے بھدرادری کتہ گوڑم سے تعلق رکھنے والے اپنے ملازم کے ستیش کی شادی انجام دی ۔ کے ستیش کئی برسوں سے چیف منسٹر کے خاندان کیلئے کام کر رہا تھا ۔ اس کی شادی حیدرآباد سے تعلق رکھنے والی شریشا سے انجام دی گئی ۔ چیف منسٹر نے اس شادی کی ذمہ داری قبول کی تھی اور آج یہ کام انہوں نے انجام دیا ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT