Thursday , August 24 2017
Home / ہندوستان / چیف منسٹر جموں و کشمیر کی انتظامیہ کو چوکسی کی ہدایات

چیف منسٹر جموں و کشمیر کی انتظامیہ کو چوکسی کی ہدایات

سرینگر ۔ 26 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر جموں و کشمیر مفتی محمد سعید نے آج ریاستی انتظامیہ کو ہدایت دی کہ وہ بچاؤ اور راحت رسانی کارروائیوں میں اضافہ کیلئے تیار رہیں کیونکہ زبردست زلزلہ کے پیش نظر اس کی ضرورت پیش آسکتی ہے۔

TOPPOPULARRECENT