Wednesday , August 23 2017
Home / اضلاع کی خبریں / چیف منسٹر ریلیف فنڈ سے امداد کی حوالگی

چیف منسٹر ریلیف فنڈ سے امداد کی حوالگی

ویلدنڈہ۔/20فبروری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ویلدنڈہ منڈل کے موضع تانڈرا کے رہنے والے خاندان کے ایک فرد کو چیف منسٹر ریلیف فنڈ سے 40,000 روپئے کی منظوری عمل میں آئی تھی محبوب نگر کے ایم ایل سی کے ریڈی نارائن ریڈی ، سابق ایم ایل اے جئے پال یادو کے ہاتھوں40ہزار روپئے کا چیک یادماں کے حوالے کیا گیا۔ اس موقع پر آنند کمار، یادگیری، مسعود بھائی ، سرینواس ریڈی اور دیگر موجود تھے۔

TOPPOPULARRECENT