Friday , August 18 2017
Home / ہندوستان / چیف منسٹر مغربی بنگال ممتابنرجی کا سونیا گاندھی سے اظہار یگانگت

چیف منسٹر مغربی بنگال ممتابنرجی کا سونیا گاندھی سے اظہار یگانگت

نئی دہلی 8 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) چیف منسٹر مغربی بنگال ممتابنرجی نے آج کانگریس کی صدر سونیا گاندھی سے اظہار یگانگت کیا اور کہا کہ وہ مغموم ہیں اور انہیں اچھا نہیں لگتا کہ سونیا گاندھی کو عدالت میں حاضر ہونے کیلئے کہا گیا ہے ۔ ممتابنرجی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ یہ افسوس کی بات ہے کہ سونیا گاندھی کو حاضر عدالت ہونے کو کہا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جو لوگ ایک طویل عرصہ سے سیاست میں ہیں ان کا حاضر عدالت ہونا چاچھا نہیں ہوتا ۔

TOPPOPULARRECENT