Thursday , August 17 2017
Home / سیاسیات / چیف منسٹر ناگالینڈ کو خط اعتماد حاصل کرنے کی ہائی کورٹ ہدایت

چیف منسٹر ناگالینڈ کو خط اعتماد حاصل کرنے کی ہائی کورٹ ہدایت

کوہیما/18جولائی ( سیاست ڈاٹ کام) نگالینڈ کے چیف منسٹر کوگوہاٹی ہائی کورٹ نے ہدایت دی ہیکہ وہ ایوان اسمبلی میں کل خط اعتماد حاصل کریں ۔گورنر بی پی اچاریہ نے اسپیکر کو ہدایت دی کہ ریاستی اسمبلی کا اس مقصد سے خصوصی ہنگامی اجلاس طلب کیاجائے ۔ چیف منسٹرکو اپنی پارٹی کے ارکان اسمبلی کی بغاوت کا سامنا ہے۔ جسٹس ایل ایم جامیر نے قبل ازیں چیف منسٹر کی درخواست پرگورنر کے حکم پر حکم التواء جاری کرنے سے انکار کردیا۔

TOPPOPULARRECENT