Sunday , July 23 2017
Home / سیاسیات / چیف منسٹر پنجاب اچانک علیل

چیف منسٹر پنجاب اچانک علیل

لدھیانہ ۔ 2 ۔ فروری : ( سیاست ڈاٹ کام ) : چیف منسٹر پنجاب پرکاش سنگھ بادل اچانک علیل ہوگئے اور کل رات بھر آرام کرتے رہے ۔ سرکاری ذرائع نے آج یہ اطلاع دی اور بتایا کہ ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے چیف منسٹر کا معائنہ کیا اور مکمل آرام کا مشورہ دیا ۔ لیکن ڈاکٹروں کے مشورہ کو نظر انداز کرتے ہوئے 89 سالہ بادل پارٹی امیدواروں کے حق میں انتخابی مہم کے لیے آج روانہ ہوگئے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT