Wednesday , September 20 2017
Home / ہندوستان / چیف منسٹر چوہان کا پانچ روزہ دورۂ چین

چیف منسٹر چوہان کا پانچ روزہ دورۂ چین

بھوپال ، 18 جون (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر مدھیہ پردیش شیوراج سنگھ چوہان چین کو پانچ روزہ دورے پر کل روانہ ہوں گے۔ ریاستی حکام نے کہا کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی طرف سے خصوصی دعوت پر چیف منسٹر چوہان صنعتکاروں کے بشمول اعلیٰ سطح کا وفد لے کر 19 تا 23 جون چین میں ہوں گے اور ریاست کیلئے سرمایہ کاری چاہیں گے۔

TOPPOPULARRECENT