Saturday , May 27 2017
Home / شہر کی خبریں / چیف منسٹر کیرالا کیخلاف احتجاج

چیف منسٹر کیرالا کیخلاف احتجاج

حیدرآباد۔ 19 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) اے بی وی پی کے کارکنوں نے آج چیف منسٹر کیرالا پنیرائی وجین کے دورۂ حیدرآباد کیخلاف احتجاج کیا اور ان کا راستہ روکنے کی کوشش کی۔اے بی وی پی کیرالا میں بی جے پی کارکنوں پر مبینہ حملوں کیخلاف احتجاج کررہی ہے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT