Monday , August 21 2017
Home / شہر کی خبریں / چیف منسٹر کی کل دورہ چین پر روانگی شیڈول میں معمولی تبدیلی

چیف منسٹر کی کل دورہ چین پر روانگی شیڈول میں معمولی تبدیلی

حیدرآباد 5 ستمبر ( این ایس ایس ) چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کے دورہ چین کے شیڈول میں معمولی تبدیلی کی گئی ہے ۔ چیف منسٹر اب 8 ستمبر کی بجائے 7 ستمبر کو چین کے دورہ پر روانہ ہونگے ۔ وہاں مسٹر چندر شیکھر راؤ ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس میں شرکت کے علاوہ چینی کمپنیوں کے اعلی حکام کے ساتھ ملاقاتیں بھی کرینگے ۔

TOPPOPULARRECENT