Friday , August 18 2017
Home / سیاسیات / چیف منسٹر ہماچل پردیش کیخلاف بی جے پی کے الزامات مسترد

چیف منسٹر ہماچل پردیش کیخلاف بی جے پی کے الزامات مسترد

شملہ ۔ 23 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ہماچل پردیش کے چیف منسٹر ویر بھدرا سنگھ نے آج بی جے پی کے ان الزامات کو مسترد کردیا کہ وہ کرپشن اور منی لانڈرنگ میں ملوث ہیں اور کہا کہ یہ سیاسی محرکات پر مبنی ہے تاکہ بی جے پی کے چیف منسٹرس اور وزراء کے خلاف الزامات سے توجہ ہٹانے کا حربہ ہے۔ انہوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ میں بے قصور ہوں اور تمام الزمات سیاسی محرکات پر مبنی ہیں۔

TOPPOPULARRECENT