Sunday , August 20 2017
Home / کھیل کی خبریں / چیمپئنز لیگ کے کوارٹرفائنلس ڈرازکا اعلان

چیمپئنز لیگ کے کوارٹرفائنلس ڈرازکا اعلان

پیرس ۔19 مارچ (سیات ڈاٹ کام ) یورپین فٹ بال اسوسی ایشن(یوئیفا) نے سال کے سب سے مقبول ٹورنمنٹ چیمپئنز لیگ کے کوارٹرفائنلس کی صف بندی کا اعلان کردیا ہے۔ ڈراز نکالنے کی تقریب فرانس کے دارالحکومت میں ہوئی۔ دفاعی چیمپئن بائرن میونخ کو انگلش کلب آرسنل کے چیلنج کا سامنا ہوگا جبکہ اسپینی ٹیم  بارسلونا کا امتحان مانچسٹر سٹی کی ٹیم لے گی۔ یہ بارسلونا کے لئے اب تک کا سب سے سخت حریف ثابت ہوسکتا ہے۔ سٹی نے گذشتہ ہفتے گھریلو میدان پر بائرن میونخ کو شکست دے کر اپنے عزائم کا اظہار کردیا ہے۔ ہوم اینڈ اوے کی بنیاد پر کھیلے جانے والے میچز کا پہلا مرحلہ18،19،25اور26 فروری کو مکمل ہوگا جبکہ دوسرے مرحلے کے میچز 11،12،18اور19مارچ کو کھیلے جائیں گے۔

TOPPOPULARRECENT