Tuesday , October 17 2017
Home / دنیا / چینی صدر کا دورہ ٔبرطانیہ

چینی صدر کا دورہ ٔبرطانیہ

لندن ، 20 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) چینی صدر شی جن پنگ برطانیہ کے چار روزہ دورے پر لندن پہنچ گئے ہیں۔ چینی صدر ملکہ ایلزبتھ دوم کے مہمان کی حیثیت سے بکنگھم پیلس میں قیام کریں گے۔ چینی صدر اپنے دورے میں ولیعہد شہزادہ چارلس، ان کے صاحبزادے شہزادہ ولیم اور وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون سے ملاقات کریں گے۔ ان ملاقاتوں میں برطانیہ اور چین کے معاشی روابط مضبوط کرنے پر بات چیت ہو گی۔

TOPPOPULARRECENT