Friday , May 26 2017
Home / دنیا / چینی طیاروں کی تائیوان کے آبی خطے میں طویل فاصلے کی مشق

چینی طیاروں کی تائیوان کے آبی خطے میں طویل فاصلے کی مشق

تائیپء، 11 دسمبر (سیاست ڈاٹ کام) تائیوان نے کہا ہے کہ چین کے فوجی طیاروں نے ان کے آبی خطے میں ر لمبی دوری کی پروازیں بھریں اور فوجی مشق کی۔ دوسری طرف چین نے تائیوان کے اس الزام پرسفارتی احتجاج درج کیا اور اسے حقیر رویہ قرار دیا۔ تائیوان کی وزارت دفاع کی جانب سے کل جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا کہ چینی طیاروں نے شمال سے جنوب کی طرف پرواز بھری اور جنوبی تائیوان کے باشي چینل سے متصل جاپان کے قریب میاکو سٹرایٹ علاقے میں داخل ہوئے ، تاہم یہ طیارہ تائیوان کی فضائی سکیورٹی کے زون میں داخل نہیں ہوا۔ اعش کے دہشت گرد تدمرشہر میں دوبارہ داخل

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT