Friday , October 20 2017
Home / دنیا / چینی کے صوبہ سیچوان میں 7.0 شدت کا زلزلہ 5 ہلاکتوں کی توثیق،100 ہلاکتوں کا اندیشہ

چینی کے صوبہ سیچوان میں 7.0 شدت کا زلزلہ 5 ہلاکتوں کی توثیق،100 ہلاکتوں کا اندیشہ

بیجنگ ۔ /8 اگست (سیاست ڈاٹ کام) چین کے جنوب مغربی سیاحتی مرکز کو 7.0 شدت کے زلزلے نے دہلادیا ۔ کم از کم 5 افراد زخمی ہوئے ۔ زلزلہ کا زبردست جھٹکہ ۔ جیوژائیگو میں محسوس کیا گیا جس کا مبدا قصبہ ژان ژا میں تھا ۔ 11 بجے رات تک 107 مابعد زلزلے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ مہلوکین میں سے بیشتر سیاح تھے ۔ عہدیداروں کو اندیشہ ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہوسکا اور یہ 100 تک پہونچ سکتی ہیں ۔ 11 ہیلی کاپٹر اور 40 گاڑیاں ، 610 ارکان آتش فرو عملہ و فوج راحت رسانی میں مصروف ہیں ۔ (ابتدائی خبر صفحہ 4 پر)

TOPPOPULARRECENT