Monday , June 26 2017
Home / دنیا / چین ، پاکستان میں فوجی اڈے قائم کرے گا ؟

چین ، پاکستان میں فوجی اڈے قائم کرے گا ؟

واشنگٹن۔ 7 جون (سیاست ڈاٹ کام) توقع ہے کہ چین، پاکستان میں اپنے مزید فوجی اڈے قائم کرے گا۔ علاوہ ازیں چین کے جن دیگر ممالک سے اچھے تعلقات ہیں، وہاں بھی زائد فوجی اڈے قائم کرنے میں چین نے زبردست دلچسپی دکھائی ہے۔ چین کی بڑھتی ہوئی فوجی طاقت پر کانگریس کو اپنی سالانہ رپورٹ پیش کرتے ہوئے امریکی محکمہ دفاع نے بتایا کہ جیبوتی کے اسٹریٹجک محل وقوع پر فوجی اڈوں کا قیام چین کے ذریعہ عالمی سطح پر اپنے دوست ممالک کی بندرگاہوں کے قریب فوجی اڈوں کے قیام کو مزید توسیع دینے کی کوشش ہے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT