Tuesday , August 22 2017
Home / دنیا / چین: ایک اسکول ٹیچر کو لوٹ کر اُسے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

چین: ایک اسکول ٹیچر کو لوٹ کر اُسے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

بیجنگ ، 20 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) چین میں 11 سے 13 سال کی درمیانی عمر کے تین لڑکوں نے ایک خاتون ٹیچر کو قتل کر کے اُس کا موبائل فون اور چند سو ڈالر لوٹ لئے۔ سرکاری میڈیا نے اس بارے میں آج رپورٹ شائع کی، جس میں کہا گیا کہ یہ لڑکے چینی صوبہ ہونان  کے علاقہ لیانچیاؤ کے ایک ایلمنٹری اسکول کے ارد گرد اتوار کو چکر لگا رہے تھے۔

TOPPOPULARRECENT