Wednesday , September 27 2017
Home / دنیا / چین میں بس حادثہ میں پانچ ہلاک

چین میں بس حادثہ میں پانچ ہلاک

بیجنگ ۔ 13 جنوری ۔(سیاست ڈاٹ کام) مشرقی چین کے ژیجیانگ صوبہ میں ایک بس کے آبی ذخیرہ میں گرجانے سے پانچ افراد ہلاک ہوگئے ۔ حادثہ مقامی وقت کے مطابق صبح 9:40 بجے رونما ہوا ۔ بس کے ڈرائیور اور گاؤں کے ایک شخص نے پولیس کو اطلاع دی جس کے بعد آتش فرو عملہ فوری طورپر آبی ذخیرے کے قریب پہنچ گیا جہاں ہنوز دو لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے ۔

TOPPOPULARRECENT