Monday , October 23 2017
Home / دنیا / چین میں دہشت گردی کے الزامات پر 45 افراد کو جیل

چین میں دہشت گردی کے الزامات پر 45 افراد کو جیل

بیجنگ ۔ 27 اگست (سیاست ڈاٹ کام) چین میں 45 افراد جن میں ایسٹ ترکستان اسلامک موومنٹ میں شمولیت کی کوشش کرنے والے 5 محروسین شامل ہیں، انہیں مختلف میعادوں کی سزائیں دیکر جیل میں ڈال دیا گیا ہے۔ دہشت گردی اور غیرقانونی انسانی منتقلی جیسے الزامات پر شورش زدہ خطہ سنکیانگ میں ان افراد کو 4 سال سے لیکر عمر قید تک کی سزائیں سنائی گئی ہیں۔ خودمختار خطہ کی اعلیٰ عدالت نے یہ سزائیں دی۔

TOPPOPULARRECENT