Thursday , September 21 2017
Home / دنیا / چین میں رمضان کے دوران مسلمانوں کی مذہبی سرگرمیوں کا تحفظ

چین میں رمضان کے دوران مسلمانوں کی مذہبی سرگرمیوں کا تحفظ

بیجنگ ۔ 2 جون (سیاست ڈاٹ کام) چین کی حکومت نے اعلان کیا ہیکہ وہ ملک میں مسلمانوں کی مذہبی سرگرمیوں میں مداخلت نہیں کرے گی۔ رمضان کے دوران روزہ، نماز اور دیگر عبادتوں میں مصروف مسلمانوں کو روکا نہیں جائے گا۔ چین میں روایتی طور پر مسلم خطہ ژی ژانگ میں رمضان المبارک کا شاندا ر اہتمام کیا جاتا ہے۔

TOPPOPULARRECENT