Wednesday , August 23 2017
Home / دنیا / چین میں زلزلہ کا جھٹکا

چین میں زلزلہ کا جھٹکا

بیجنگ ۔ 12 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) چین کے قنگھائی صوبہ میں جہاں تبت کا کچھ خودمختار علاقہ بھی ہے، زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ریختر پیمانہ پر جس کی شدت 5.2 نوٹ کی گئی۔ مقامی وقت کے مطابق شام 6 بجے زلزلہ کے جھٹکے محسوس ہوئے۔ چائنا ارتھ کویک نیٹ ورکس سنٹر (CENC) نے یہ بات بتائی جبکہ سرکاری ژینہوا خبر رساں ایجنسی کے مطابق کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

TOPPOPULARRECENT