Monday , August 21 2017
Home / دنیا / چین میں زکا وائرس سے دوسری موت

چین میں زکا وائرس سے دوسری موت

بیجنگ ۔ 15 فروری (سیاست ڈاٹ کام) چین نے توثیق کی ہیکہ زکا وائرس سے آج دوسری موت واقع ہوگئی۔ ایک دن قبل ہی اس مریض کو ہاسپٹل سے ڈسچارج کیا گیا تھا۔ زکا وائرس سے ایشیاء میں اموات کے چند واقعات پہلے بھی ہوچکے ہیں۔ ڈبلیو ایچ او نے عالمی ہنگامی صورتحال کا اعلان کردیا ہے اور تمام ممالک میں زکا وائرس کا مقابلہ کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔

TOPPOPULARRECENT