Thursday , August 17 2017
Home / دنیا / چین میں شدید بارش اور سیلاب سے 150 افراد ہلاک اور 121 لاپتہ

چین میں شدید بارش اور سیلاب سے 150 افراد ہلاک اور 121 لاپتہ

بیجنگ ۔ 25 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) چین میں اس وقت شدید بارش، سیلاب اور زمین کھسکنے کے واقعات سے قیامت صغریٰ کا منظر ہے جہاں بچاؤکاری عملہ نے مزید 18 نعشوں کو نکالا۔ اب تک 300 افراد کے ہلاک یا لاپتہ ہونے کی اطلاع ہے۔ اس وقت ملک کی فوج کے 59000 ٹروپس بچاؤ اور راحت کاری میں شبانہ روز مصروف ہیں۔ اس طرح ہلاک اور لاپتہ ہونے والوں کی الگ الگ تعداد بالترتیب 170 اور 130بتائی گئی ہے جبکہ صوبہ ہنان کے آیانگ سٹی میں 18 نعشیں ملی ہیں۔

TOPPOPULARRECENT