Thursday , August 17 2017
Home / دنیا / چین میں نئے مواصلاتی سیٹلائیٹ کی کامیاب لانچنگ

چین میں نئے مواصلاتی سیٹلائیٹ کی کامیاب لانچنگ

بیجنگ 4 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) چین نے آج اپنے نئے مواصلاتی سیٹلائیٹ کی کامیابی سے لانچنگ انجام دی جس کا ریڈیو، ٹیلی ویژن اور براڈ بینڈ خدمات کے لئے استعمال کیا جائے گا۔ “China Sat 2C” نامی سیٹلائیٹ کی لانچنگ جنوب مغربی ژی چیانگ سیٹلائیٹ لانچ سنٹر سے کی گئی جسے لانگ مارچ 3B کیرئیر راکٹ کے ذریعہ کی گئی۔ سیٹلائیٹ ریڈیو، ٹی وی ٹرانسمیشن اور براڈ بینڈ خدمات فراہم کرے گا جس سے ملک کے ریڈیو ٹیلی ویژن اسٹیشنوں کے علاوہ ریڈیو ٹرانسمٹنگ اسٹیشن اور کیبل نیٹ ورکس استفادہ کرسکیں گے۔

TOPPOPULARRECENT