Friday , August 18 2017
Home / دنیا / چین کی فوج میں نیوکلیئر آبدوز کشتیاں بمبار اور راکٹ تعینات

چین کی فوج میں نیوکلیئر آبدوز کشتیاں بمبار اور راکٹ تعینات

بیجنگ ۔ 11 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان چین کے جدید ترین تیار کردہ راکٹ بردار فوج کے شعبہ میں امکان ہیکہ نیوکلیئر آبدوز کشتیاں اور بمبار بھی تعینات کئے جائیں گے اس طرح یہ دنیا میں پہلا آزاد شعبہ بن جائے گا جو بری، بحری اور فضائی نیوکلیئر طاقتوں سے آراستہ ہوگا۔ چین کی فوج نے کہا کہ نیوکلیئر آبدوز کشتیاں اور فضائی کے دفاعی بمبار، پی ایل اے راکٹ پہلی بار بری، بحری اور فضائی نیوکلیئر طاقت ہوں گے۔ پیپلز لبریشن آرمی نے نئے سال کا آغاز اپنے دفاعی میزائیل کی طاقت کو بڑھاتے ہوئے کیا ہے۔ اس میزائیل کو فوج، بحریہ اور فضائیہ میں تعینات کیا جائے گا۔

TOPPOPULARRECENT