Thursday , September 21 2017
Home / دنیا / چین کی نیوکلیائی مسئلہ کو حل کرنے کیلئے بین الاقوامی برادری سے اپیل

چین کی نیوکلیائی مسئلہ کو حل کرنے کیلئے بین الاقوامی برادری سے اپیل

ہانگ کانگ، 8 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) چین کے صدر شی جن پنگ نے جزیرہ نماکوریا میں نیوکلیائی مسئلہ کو حل کرنے کیلئے بین الاقوامی برادری سے ٹھوس کوشش کرنے کی اپیل کی ہے ۔چین کی سرکاری خبر ایجنسی ژنہوا نے کہا کہ جن پنگ نے جرمنی کی چانسلر انجیلا مرکل کیساتھ فون پر بات چیت کے دوران جزیرہ نما کوریا میں قیام امن کے لئے بین الاقوامی برادری سے ٹھوس کوششیں کرنے کی اپیل کی ۔

TOPPOPULARRECENT