Friday , October 20 2017
Home / شہر کی خبریں / ڈائرکٹر جنرل محابس چنچلگوڑہ میں قومی پرچم لہرائیں گے

ڈائرکٹر جنرل محابس چنچلگوڑہ میں قومی پرچم لہرائیں گے

حیدرآباد ۔ 14 اگست (پریس نوٹ) ڈائرکٹر جنرل آف پریزنس اینڈ کریکشنل سرویسیس تلنگانہ اسٹیٹ مسٹر ونو اے کمار سنگھ 70 ویں یوم آزادی کے موقع پر 15 اگست کو صبح 9 بجے اسٹیٹ انسٹیٹیوٹ آف کریکشنل ایڈمنسٹریشن، چنچلگوڑہ، حیدرآباد کے پریڈ گراونڈ میں قومی پرچم لہرائیں گے۔

TOPPOPULARRECENT