Thursday , September 21 2017
Home / Top Stories / ڈالر کی قدر میں کمی سونے کی قیمت میں اضافہ

ڈالر کی قدر میں کمی سونے کی قیمت میں اضافہ

نئی دہلی۔8 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ اور شمالی کوریا کے درمیان پیدا شدہ کشیدگی میں مزید اضافہ اور ڈالر کی قدر میں 2015ء کے بعد پہلی مرتبہ بھاری کمی کے سبب جمعہ کو صرافہ بازار میں غیر معمولی اچھال آیا اور فی 10 گرام سونے کی قیمت 9,90 روپئے کے اضافہ کے ساتھ 31,350 روپئے تک پہنچ گئی۔ رواں سال کے دوران صرف ایک دن میں سونے کی قیمت میں ہونے والا یہ سب سے زیادہ اضافہ ہے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT