Saturday , August 19 2017
Home / اضلاع کی خبریں / ڈاکٹرس کیلئے قانون حقوق صارفین ضروری

ڈاکٹرس کیلئے قانون حقوق صارفین ضروری

کریم نگر ۔ 24 ۔ نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) حقوق صارفین سوسائٹی کے صدر این سرینواس و سکریٹری اے بال کشن نے ایک صحافتی بیان میں کہا کہ انڈین میڈیکل اسوسی ایشن قومی ریاستی قائدین فورم کی جانب سے ڈاکٹرس کو قانون حقوق صارفین سے مستثنی قرار دینے کا مطالبہ انتہائی بچکانہ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ایلوپتھی کی تربیت نہ رکھنے والے ہیومیو ، آیورویدک ڈاکٹرس ، ایلوپتھی خدمات انجام دینا جرم ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مریضوں کے ساتھ ڈاکٹرس کا تجارتی انداز میں علاج انتہائی افسوسناک ہے ۔

TOPPOPULARRECENT