Tuesday , August 22 2017
Home / اضلاع کی خبریں / ڈاکٹر امبیڈکر کو خراج عقیدت

ڈاکٹر امبیڈکر کو خراج عقیدت

یلاریڈی ۔ 15اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع مستقر پر رویندر نامی وکیل پر پولیس کانسٹبل کا حملہ پر اظہار ناراضگی کرتے ہوئے یلاریڈی منصف مجسٹریٹ کورٹ ‘ وکلاء خدمات کا بائیکاٹ کیا ۔ بار اسوسی ایشن ارکان نے ڈیمانڈ کیا کہ وکیل پر حملہ کرنے والے کانسٹبل کو گرفتار کر کے اس کے خلاف کارروائی کی جائے ۔ قانون داں پر اس طرح کے حملہ پرخاطی کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا ۔ اس موقع پر بار اسوسی ایشن صدر مسٹر گوپال راؤ ‘ وکلاء میںمسٹر سرینواس راؤ ‘ مسٹر ستیش کمار ‘ مسٹر پدما پنڈری ‘ مسٹر لکشمیا ‘ مسٹر رام کشن اور دوسرے موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT