Thursday , August 17 2017
Home / شہر کی خبریں / ڈاکٹر مجتبیٰ حسین کا ’’ میں اور مزاح نگاری ‘‘ پر خطاب

ڈاکٹر مجتبیٰ حسین کا ’’ میں اور مزاح نگاری ‘‘ پر خطاب

حیدرآباد ۔ 9 ۔ اگست : ( راست ) : ابوالکلام آزاد اورینٹل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ باغ عامہ نامپلی کی جانب سے 20 اگست ہفتہ شام 5 بجے ادارہ ہذا میں ممتاز مزاح نگار پدم شری ڈاکٹر مجتبیٰ حسین ’’ میں اور مزاح نگاری ‘‘ کے موضوع پر مخاطب کریں گے ۔ ممتاز دانشور پدم شری پروفیسر سید ظل الرحمن صدر ابن سینا اکیڈیمی علی گڑھ مہمان خصوصی ہوں گے ۔ تعارفی کلمات ڈاکٹر سید مصطفی کمال پیش کریں گے ۔ نظامت جناب میر کمال الدین علی خاں معتمد اعزازی کی ہوگی ۔ صدر ادارہ پروفیسر اشرف رفیع صدارت کریں گی ۔۔

TOPPOPULARRECENT