Friday , July 28 2017
Home / شہر کی خبریں / ڈاکٹر معید جاوید کو اسوسی ایٹ پروفیسر کے عہدے پر ترقی

ڈاکٹر معید جاوید کو اسوسی ایٹ پروفیسر کے عہدے پر ترقی

حیدرآباد ۔ 7 ۔ جون : ( پریس نوٹ ) : صدر شعبہ اردو ، جامعہ عثمانیہ ڈاکٹر معید جاوید فرزند جناب محمد عبدالسلام مرحوم موظف لکچرار کو کیرئیر اڈوانسمنٹ اسکیم کے تحت اسوسی ایٹ پروفیسر کے عہدہ پر ترقی دی گئی ہے اور آج انہوں نے اپنے عہدے کا جائزہ حاصل کرلیا ہے ۔ واضح ہو کہ ڈاکٹر معید جاوید بحیثیت صدر شعبہ اردو اپنی دوسری میعاد پر خدمات انجام دے رہے ہیں ۔۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT