Monday , August 21 2017
Home / شہر کی خبریں / ڈاکٹر نندن سنگھ کو انڈین اسوسی ایشن آف میڈیکل مائیکرو بائیولوجسٹ کا ایوارڈ

ڈاکٹر نندن سنگھ کو انڈین اسوسی ایشن آف میڈیکل مائیکرو بائیولوجسٹ کا ایوارڈ

حیدرآباد ۔ 28 ۔ نومبر : ( پریس نوٹ ) : ڈاکٹر نندن سنگھ کو انڈین اسوسی ایشن آف میڈیکل مائیکرو بائیولوجسٹ کی جانب سے ان کی سالانہ کانفرنس میں ، جو 26 نومبر 2016 کو چندی گڑھ میں منعقد ہوئی ۔ کارنامہ حیات ایوارڈ کا اعلیٰ اعزاز دیا گیا ۔ ڈاکٹر نندن سنگھ کے 40 نیشنل اور انٹرنیشنل مقالے شائع ہوئے ہیں ۔ انہوں نے والی بال 1960 ( یو ایس ایس آر) ، 1962 ایشین گیمس ، جکارتہ میں ہندوستان کی نمائندگی کی ۔ انہوں نے عثمانیہ اور کرنول میڈیکل کالجس کے پرنسپل کی حیثیت سے خدمات انجام دی ہیں ۔۔

TOPPOPULARRECENT