Monday , October 23 2017
Home / پاکستان / ڈاکٹر کا قتل

ڈاکٹر کا قتل

پشاور ۔ 5 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) نامعلوم بندوق برداروں نے آج ایک سینئر ڈاکٹر کو خیبرپختونخواہ میں واقع ایک ہاسپٹل کے روبرو گولی مار کر ہلاک کردیا جس وقت ڈاکٹر یوسف پر حملہ ہوا وہ ہاسپٹل آنے کیلئے راستے میں ہی تھے تاہم ڈی ایچ کیو ہاسپٹل پہنچتے ہی ان پر نامعلوم بندوق برداروں نے اندھادھند فائرنگ کردی جس سے ڈاکٹر کی جائے واردات پر ہی موت ہوگئی۔ پولیس نے فوری طور پر اس علاقہ کی ناکہ بندی کرتے ہوئے وہاں سے ثبوت اکھٹا کئے تاکہ مفرور حملہ آوروں کی عاجلانہ گرفتاری عمل میں آئے۔

TOPPOPULARRECENT