Thursday , October 19 2017
Home / شہر کی خبریں / ڈرگس کنٹرول حکام نے 25 فارما یونٹوں کے معائنے کئے

ڈرگس کنٹرول حکام نے 25 فارما یونٹوں کے معائنے کئے

حیدرآباد 20 ستمبر ( آئی این این ) ڈرگس کنٹرول حکام نے جاریہ ماہ 25 فارما سیوٹیکل یونٹوں کے معائنے کئے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ یہاں ادویات کی تیاری معیارات کے مطابق ہو ۔ کہا گیا ہے کہ ہر یونٹ کا معائنہ اسسٹنٹ ڈائرکٹر اور دو ڈرگ انسپکٹرس پر مشتمل ٹیموں نے کیا ہے ۔ یہ معائنے مسلسل دو دن تک کئے گئے ۔ ان ٹیموں نے تفصیلی معلومات بھی حاصل کیں ۔

TOPPOPULARRECENT